وزیر بلدیات سنده سعید غنی نے کورنگی کازوے اور ملیر ایکسپریس وے کا دورہ کیا
وزیر بلدیات سنده سعید غنی نے کورنگی کازوے اور ملیر ایکسپریس وے کا دورہ کیا اور جاری کاموں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی، رکن سندھ اسمبلی فاروق اعوان ٹاون چیئرمین کورنگی نعیم شیخ پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جاوید شیخ جانی میمن میگا پروجیکٹ ڈائریکٹر طارق مغل نیاز سومرو و دیگر افسرانبھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔